کھلا دشمن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اعلانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن جو جرأت کے ساتھ سامنے آ کر مقابلہ کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اعلانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن جو جرأت کے ساتھ سامنے آ کر مقابلہ کرے۔